the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
.کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے برسلز حملوں کی مزمت کرتے ہوئے اسلحہ سازوں کو بھی ان حملوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

ایسٹر سے قبل اٹلی میں دعائیہ تقریب سے خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ مسلمان، عیسائی ، ہندو سب خدا کی مخلوق ہیں اور آپس میں بھائی



ہیں، ہم پرامن طریقے سے رہنا چاہتے ہیں لیکن دہشتگرد خون ریزی اور بے امنی چاہتے ہیں۔

برسلز حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ دنیا میں اسلحہ بنانے والے بھی ان حملوں کے ذمہ دار ہیں ،بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں منگل کے روز ایئرپورٹ اور میٹرو اسٹیشن پر حملے میں 31 افراد ہلاک اور ڈھائی سو سے زائد زخمی ہو گئے تھے 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.